بک بک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت بکواس، مسلسل یاوہ گوئی۔ 'وہیں رہتا ہوں لیکن لوگوں کو پتہ نہیں دیتا کہ یہاں بھی رات دن کی بک بک نہ رہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٥١ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'وچ' سے ماخوذ اردو زبان میں مستعمل اسم 'بک' کی تکرار سے 'بک بک' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں 'محب دہلوی' کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہت بکواس، مسلسل یاوہ گوئی۔ 'وہیں رہتا ہوں لیکن لوگوں کو پتہ نہیں دیتا کہ یہاں بھی رات دن کی بک بک نہ رہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٥١ )

جنس: مؤنث